جاپان :چاول کے کھیت کو تصاویر سے سجا دیاگیا

October 11, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

جاپان :چاول کے کھیت کو تصاویر سے سجا دیاگیا

جاپان میں رگبی کا عالمی کپ جاری ہے اور اس موقع پر جاپان بھر میں مختلف تقریبات کاانعقاد کیا جارہا ہے۔

اس مناسبت سے گیوڈا شہر کے باہرچاول کے کھیتوں میں کسانوں نے جاپانی رگبی ٹیم کے کھلاڑیوں کے شاندارپورٹریٹ بنا ڈالے۔

27195اسکوائر میٹر رقبے پر بنے ان پورٹریٹ کو دیکھنے کے لیے دور دور سے شائقین پہنچ رہے ہیں۔