ٹینس ایونٹ میں 65پلس کیٹگری شامل

October 12, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل جونیئرز اینڈ سینئرز ٹینس چیمپئن شپ 17 اکتوبر سے کراچی کلب میں شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ میں 65 پلس ڈبلز ایونٹ کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ انٹریز جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر ہے۔