Your browser doesnt support HTML5 video.
کراچی(نیوزڈیسک)جنوبی افریقا کے سابق صدر جیکب زوما پر کرپشن کے الزام کا مقدمہ چلے گا ،سابق جنوبی افریقی صدر پر 2اعشاریہ 5 ارب ڈالرز کے اسلحے کے معاہدے میں خرد برد کا الزام ہے۔
جنوبی افریقا کی ہائی کورٹ نے ان کے مستقل پراسیکیوشن سے انکار کیا ہے۔