راولپنڈی کینٹ، غیرقانونی تعمیرات کا سخت نوٹس، تمام بلڈنگ چیکرز تبدیل

October 14, 2019

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے) راولپنڈی کینٹ بورڈ نے غیرقانونی تعمیرات میں آئے روز اضافہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے بلڈنگ کنٹرول سیل کے تمام بلڈنگ چیکرز کو تبدیل کر دیا ہے تاہم بلڈنگ کنٹرول سیل میں لگائے گئے نئے بلڈنگ چیکرز بھی نان ٹیکینکل اہلکاروں پر مشتمل ہیں۔