دوست کے قتل میں ملوث دو ملزم گرفتار

October 14, 2019

راولپنڈی( سٹاف رپورٹر ) تھانہ مری کے علاقہ میں دوست کو قتل کرنے میں ملوث دو ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا، سی پی او فیصل رانا نے کہاہے کہ قتل کے محرکات کا سامنے آنا بھی ضروری ہے جبکہ ملزمان کی تفتیش قانون کے عین مطابق اس سپرٹ سے کی جائے کہ ٹھوس ثبوت اکٹھے کر کے ملزمان کو چالان کیا جائے۔