رونالڈو کے 700 گولز مکمل

October 16, 2019

کیف (جنگ نیوز) پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا،

Your browser doesnt support HTML5 video.

رونالڈو کے 700 گولز مکمل

انہوں نے کیریئر میں 700گولز مکمل کرلیے، یہ سنگ میل انہوں نے یورکپ کوالیفائر میں یوکرین کے خلاف میچ میں عبور کیا، ان کی ٹیم میچ 2-1 سے ہار گئی۔