ایشین بیس بال:پاکستان کی تیسری ناکامی

October 18, 2019

کراچی( اسٹاف رپورٹر) تائیوان میں کھیلی جانے والی ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں پاکستان کو اپنے تیسرے گروپ بی کے میچ میں بھی چین کے ہاتھوں 11-1سے ناکامی کا سامنا کرناپڑ۔