انجمن تجارت ملازمت و زراعت پیشہ خواتین کی کشمیریوں سے یکجہتی کیلئےریلی

October 18, 2019

ملتان ( سٹاف رپورٹر) انجمن تجارت ملازمت و زراعت پیشہ خواتین ملتان برانچ کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی گئی جس کی قیادت صدر طاہرہ نجم نے کی اس موقع پر شرکاء نے کشمیر کی آزادی کے لئے نعرے بازی کی ۔