حذیفہ نے ٹینس ٹائٹل جیت لیا

October 19, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹاپ سیڈ ترکی کی ایسیگل مرٹ نے پاکستان جونیئر گرلز ٹینس چیمپئن شپ کا ٹائٹل حاصل کرلیا۔ بوائز فائنل میں نمبر دو سیڈ پاکستان حذیفہ عبدالرحمان نے چیمپئن شپ جیت لی۔ اسلام آباد میں گرلز فائنل میں کوریا کی سوہا جینگ جبکہ بوائز فائنل میں شعیب خان کو شکست ہوئی ۔