چین:سڑک سے گزرتی کار میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی

October 21, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین:سڑک سے گزرتی کار میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی

چین میں آئے دن مختلف حادثات خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں، تاہم حال میں ایک ہمدرد بس ڈرائیور اور راہگیروں نے پھرتی کا عملی مظاہرہ کر کے کار ڈرائیور کو جانی نقصان سے بچالیا۔

یہ واقعہ چین کے شہر Xi'an کی سڑک پر اس وقت پیش آیا جب سڑک سے گزرتی کار میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔

یوں کار کوشعلوں میں لپٹا دیکھ کر وہاں سے گزرتے ایک ہمدرد بس ڈرائیور بروقت اپنی بس میں لگا آگ بجھانے کا آلہ لئے پہنچا اوردیگر راہگیروں کی مدد سے آگ بجھا کر کار ڈرائیور کو مرنے سے بچا لیا۔