چیئرمین آئی سی سی ششانک منوہر اگلی مدت کے بھی امیدوار

October 22, 2019

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے طاقتور حلقوں نے بھارت سے تعلق رکھنے والے موجودہ چیئرمین ششانک منوہر کو چوتھی ٹرم کے لئے نامزد کرنے کی تیاریاں کرلی ہیں، وہ بطور چیئرمین ایک مدت اور پوری کریں گے۔2014 کے بعد ششانک منوہر نے آئی سی سی میں بگ تھری کے لئے بہت کام کیاتھا ۔