ایمرجنگ خواتین میچ بارش کی نذر

October 23, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کولمبو میں بارش کی وجہ سے سری لنکا اور پاکستان کے درمیان ایمرجنگ خواتین ایشیا کپ کا میچ منسوخ ہوگیا۔