بلوچستان یونیورسٹی کے 4ملازمین ملازمت سے فوری برطرف

October 23, 2019

کوئٹہ (نمائندہ جنگ) جامعہ بلوچستان کےقائم مقام وائس چانسلر نے4ملازمین کو فوری طور پر ملازمت سے برطرف کردیا،تمام شعبہ جات میں مختلف انٹرنیز کو بھی فارغ کردیاگیاہے۔