کراچی میں دو دانتوں کے ساتھ بچی کی پیدائش

October 23, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

کراچی میں دو دانتوں کے ساتھ بچی کی پیدائش

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں دو دانتوں کے ساتھ بچی کی پیدائش ہوئی جسے دودھ پینے میں مشکلات پیش آرہی تھیں جس پرآئی ایس ایم اسپتال میں اس کے دانت نکال دیئے گئے۔