پُر نور دعا: اللہ کی پناہ طلب کرنا…!

October 25, 2019

’’اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَعُوْذُ بِکَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِکَ وَتَحَوُّلِ عَافِیَتِکَ وَفُجَائَۃِ نِقْمَتِکَ وَجَمِیْعِ سَخَطِکَ ‘‘

اے اللہ !بے شک، ہم تیری عطا کردہ نعمتوں کے زائل ہونے سے، تیری عطا کردہ عافیت کے پِھر جانے سے،تیری سزا کے اچانک وارِد ہونے سے،اور تیری ہر قسم کی ناراضی سے پناہ چاہتے ہیں۔