پیکجز مال میں جاپانی پھولوں کی نمائش

November 10, 2019

لاہور (میگزین رپورٹ) لاہور سٹڈی گروپ آف SOGCTSU IKEBANA کے زیر اہتمام پیکجز مال میں جاپانی پھولوں کی تین روزہ نمائش جاری ہے۔پھولوں کے شائقین کی بڑی تعداد نے خوبصورت پھولوں کانظارہ کیا،نمائش کاآج آخری دن ہے۔