اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

November 10, 2019

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت25سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 13سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں مطلع جزوی طور پر آبر الود رہا ۔ بعض علاقوں میں چھینٹے بھی پڑے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن بھر ہوا چلتی رہے گی ۔ مطلع جزوی طور پر آبر الود رہنے اور بعض علاقوں میں بارش کا بھی امکان ہے ۔