ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ: حمزہ خان کو پہلے راؤنڈ میں شکست

May 10, 2024

ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ خان کو پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

حمزہ خان کو سوئٹزرلینڈ کے نکولز ملر نے 1-3 سے ہرایا۔

39 منٹ جاری رہنے والا میچ سوئس کھلاڑی نے 9-11، 6-11، 11-5 اور 6-11 سے جیتا۔