ویسٹ انڈیز کا ون ڈے میں کلین سوئپ

November 12, 2019

لکھنئو(جنگ نیوز) ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے میچ میں افغانستان کو پانچ وکٹ سے ہراکر سیریز کلین سوئپ کرلی۔ ناکام ٹیم نےسات وکٹ پر 249رنز بنائے، ویسٹ انڈیز نے ہدف 49ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ شائے ہوپ نے 109رنز اسکور کیے۔