مقبوضہ کشمیر، لاک ڈاؤن کی سنچری، مزید دو نوجوان شہید، محافل میلاد اور جلوسوں پر پابندی

November 12, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

مقبوضہ کشمیر،کرفیو اور پابندیوں کے 100روز مکمل

سرینگر( نیوزایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی جانب سے وادی کے لاک ڈاؤن ، کرفیو اور پابندیوں کے 100روز مکمل ، فورسز کی دہشتگردی جاری ، گزشتہ دو روز میں سرچ آپریشن کے نام پر مزید 2نوجوانوں کو شہید کردیا۔