ایس ڈی پی او رائیونڈ معطل

November 12, 2019

لاہور(کر ائم رپو رٹر) آئی جی پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز خان نے ایس ڈی پی او رائیونڈ ضیا اللہ خان کو فرائض میں غفلت اور لاپرواہی برتنے پر معطل کر کے سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ۔