باسکٹ بال ایونٹ شروع

November 13, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پہلا مولوی کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ عبد الناصر آرام باغ باسکٹ کورٹ پر شروع ہوگیا ۔افتتاحی میچ میں عثمان باسکٹ بال کلب نے کراچی انڈر 18باسکٹ بال ٹیم کو شکست دی ۔