سونے کی قیمت میں 250روپے فی تولہ کا اضافہ،چاندی میں استحکام

November 14, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 250روپے فی تولہ کا اضافہ جبکہ چاندی میں استحکام رہا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 86200روپے سے بڑھ کر 86450روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 73903روپے سے بڑھ کر 74117روپے ہوگئی۔بدھ کو چاندی کی فی تولہ قیمت اوردس گرام قیمت میں استحکام رہا۔