کار کے نیچے پھنسی لڑکی کو بچالیا گیا

November 15, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

کار کے نیچے پھنسی لڑکی کو بروقت نکال کر بچالیا گیا

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اکثر خطرناک حادثات کا سبب بن جاتی ہے۔

چین میں ایسا ہی حادثہ اس وقت دیکھا گیا جب ایک کار نے موٹر سائیکل سوار لڑکی کو ٹکر دے ماری جس کے باعث لڑکی گاڑی تلے دب گئی۔

رپورٹ کے مطابق ہمدرد راہ گیروں نے گاڑی کو مل کر اُٹھایا اور لڑکی کو بروقت اسپتال پہنچا کر اسکی جان بچائی۔