ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور

November 16, 2019

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جمعہ کو عارف جان محمد حسنی، حاجی محمد خان لہڑی، حاجی نواز کاکڑ، احمد نواز بلوچ، مولوی نوراللہ ، میر زابد علی ریکی،زینت شاہوانی، ڈاکٹرربابہ خان ، فریدہ بی بی ، مکھی شام لعل لاسی اور شاہینہ کاکڑ کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں۔