انٹرکالج فٹ بال ٹورنامنٹ

November 19, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کریڈو کالج نےنیا ناظم آباد اسپورٹس گالا انٹر اسکول/ کالج فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں دی لائسیم اسکول کو 3-2 کی شکست دیدی۔ ریحان الحق نے ہیٹ ٹرک مکمل کی۔اختتامی تقریب میں مہمان خصوصیقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد، گلیڈی ایٹر کے سربراہ ندیم عمر، چیرمین ضلع وسطی ریحان ہاشمی،و دیگر بھی موجود تھے۔