ڈائینوسار کا کاسٹیوم پہنے شرکاء نے خوب دوڑ لگائی

November 19, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

ڈائینوسار کا کاسٹیوم پہنے شرکاء نے خوب دوڑ لگائی

امریکی ریاست ورجینیامیں دلچسپ جراسک ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباََ 175 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

کھلاڑیوں نے ڈائینوسار کے کاسٹیوم زیب تن کئے دشوار گزار ٹریک پر خوب دوڑ لگائی۔

ڈائینوسار کا روپ دھارے شرکاء کو دوڑتا دیکھ کر بچوں سمیت بڑے بھی خوب محظوظ ہوئے ۔