شیخ ہدایت علی نجفی کاانتقال، سوئم کل ہوگا

November 22, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں مقیم گلگت نگر سے تعلق رکھنے والے عالم دین استاد العلماء شیخ ہدایت علی نجفی طویل علالت کے باعث جمعرات کو انتقال کرگئے، سوئم کے سلسلے میں قرآن خوانی و مجلس ہفتے کو بعد نماز مغربین مسجد و امام بارگاہ المنتظر المہدی میں ہوگی۔