خصوصی افراد کا عالمی دن منایا گیا

December 04, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں منگل کو خصوصی افراد کا عالمی دن منایا گیا اس مناسبت سے شہر میں بھی مختلف سیمینارز، لیکچرز، ورکشاپس اور واکس منعقد کی گئیں اور ان کے حقوق کی آگہی دی گئی ۔