پارسل سے منشیات برآمد

December 08, 2019

لاہور (نیوزرپورٹر)اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے بیرون ملک منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنا دی ۔غالب مارکیٹ کے علاقے میںآفس میں پارسل میں سے منشیات برآمد کر لی ۔ پارسل محمد عظیم ملزم محمد نذیر جو کہ لاہور کے علاقے باغبان پورہ کا رہائشی ہے کہ نام سےلندن میں فاروق علی کے لئے بک کروایا گیا تھا۔