امریکا سے قیدیوں کا تبادلہ چاہتے ہیں مذاکرات نہیں، ایران

December 10, 2019

تہران (جنگ نیوز) ايران اپنے روايتی حريف ملک امريکا کے ساتھ قيدیوں کے تبادلے کے عمل کو مزيد وسعت دينا چاہتا ہے تاہم مذاکرات ميں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا۔