کندھ کوٹ:ایک ہی روز میں 3طلبہ سمیت 9 افراد کو کتے نے کاٹ لیا

December 11, 2019

کندھ کوٹ(نامہ نگار)کندھ کوٹ اور تنگوانی اور مختلف علاقوں میں آوارہ بائولےکتوں کے کاٹنے میں کمی نہ آ سکی ایک ہی روز میں تین طلبہ سمیت مزید 9 افراد کوکتوں نے بھنبھوڑدیا متاثرین کی تعداد 150 سےزائدہوگئی تمام متاثرہ افراد ویکسین کرانے کیلئے آر ایچ سی تنگوانی ۔