پشاور میں خاتون کی ہوائی فائرنگ، پولیس نے کارروائی شروع کردی

December 14, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

پشاور میں خاتون کی ہوائی فائرنگ

کراچی (ٹی وی رپورٹ) پشاور میں خاتون کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے خاتون کی گرفتاری کیلئے کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پرویڈیو وائرل ہوئی تھی۔