خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

January 06, 2020

سوات اور لوئر دیر سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے جھٹکوںکے باعث لوگوںمیں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروںسے باہر نکل آئے۔