احسن نے انڈر18اسنوکر ٹائٹل جیت لیا

January 15, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پنجاب کے احسن رمضان نے قومی انڈر18کا انفرادی اعزاز جیت لیا۔ انہوں نےمحمد عمر خان کوشکست سے دوچار کیا۔