قومی بائولنگ ایونٹس کا کلینڈر جاری

January 17, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان بائولنگ فیڈریشن نے رواں سال کے ملکی اور بین الاقوامی کیلینڈر کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی کو دوایونٹس کی میزبانی دی گئی ہے۔ کراچی میں 25 سے 30 مارچ تک 13ویں قومی چیمپئن شپ جبکہ 25 سے 30 اکتوبر تک چھٹی پی ٹی بی ایف بائولنگ چیمپئن شپ ہوگی۔