30 مختار کاروں کی اسسٹنٹ کمشنر کے عہدوں پر ترقی

January 19, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے30 مختیار کاروں کو اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ،ترقی پانے والوں میں محمد حسین مغل،خادم کتریو،صفدر چنہ،اعجاز ساریو،مشتاق قاضی، عقیل ایوب چاچڑ ،گل بیگ،مجیدانو،طارق جونیجو،اکبرپرھیاڑ،حفیظ میمن،رحیم شیخ،صفدر میرانی،رحمان کلھوڑو،جھامن سونارا، سعید جوکھیو،اعجاز ھالیپوٹو،محمد نواز کلوڑ،آغا ذوالفقار درانی،افشان شیخ،بابر نظامانی، حمیر میمن،شبیر جسکانی،اسد کھوسو، پریم میگھواڑ، شاہد نظیر لونڈ اور دیگر شامل ہیں ۔