چوہدری محمد افضل کے لارڈ میئر نامزد ہونے کا خیرمقدم

January 20, 2020

برمنگھم (نمائندہ جنگ) چوہدری محمد افضل کے برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر اور یورپ کی سب سے بڑی لوکل اتھارٹی برمنگھم سٹی کونسل کا لارڈ میئر نامزد ہونے پر خیرمقدم کرتے ہوئے سابق مشیر حکومت اور لیبر پارٹی کے رہنما محمد سعید مغل ایم بی ای نے کہا کہ چوہدری افضل کی نامزدگی سے پاکستان کمیونٹی کے مثبت کردار مزید سامنے آئےگا۔