اناج ……

January 21, 2020

مانا کہ آج اپنے وطن میں اناج کی

ناقابلِ قیاس فلک بوس قیمت است

آٹا یہاں گراں ہے تو کچھ اور کھایئے

’’گندم اگر بہم نہ رسد بھس غنیمت است‘‘