والدین کی پرام میں سوار بچوں کے ہمراہ آئس اسکیٹنگ

January 21, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.

والدین کی پرام میں سوار بچوں کے ہمراہ آئس اسکیٹنگ

یوں تو آپ نے اکثرلوگوں کو برف پوش ٹریک پر آئس اسکیٹنگ کرتے دیکھا ہوگا لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والے اِن روسی والدین کے تو کیا ہی کہنے جو پرام میں سوار بچوں کے ہمراہ آئس اسکیٹنگ کا شوق پورا کر رہے ہیں۔

یہ مناظر روس میں دیکھے گئے جہاں والدین اپنے بچوں کو پرام میں بٹھائے اسکیٹ شوز پہنے منجمد جھیل پر آئس اسکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ کر رہے تھے۔

یوں پرام کو کھینچتے ہوئے آئس اسکیٹنگ کرتے والدین نے جہاں دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا، وہیں یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کی جارہی ہے۔