زمبابوین بیٹسمین ہرارے ٹیسٹ سے باہر

January 23, 2020

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) زمبابوین اوپننگ بیٹسمین کیون کسوزا میچ کے چوتھے روز فٹنس کلیئرنس حاصل نہ کرسکے اور جاری ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں، انہیں کھیل کے تیسرے روز شارٹ لیگ پر فیلڈنگ کے دوران ہیلمٹ پر گیند لگی تھی ۔