چیئرمین واپڈا گالف کا آج آغاز

January 23, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دوسرا چیئرمین واپڈا امیچر گالف ٹورنامنٹ جمعرات سے لاہور جمخانہ کلب گولف کورس میں شروع ہوگا ۔ ٹورنامنٹ میں ڈیڑھ سو سے زائد گالفرز حصہ لیں گے۔