نیپال ، لاپتہ کوہ پیماؤں، گائیڈز کی تلاش روک دی گئی

January 24, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.

نیپال کے اناپورنا ریجن میں لاپتہ 4 جنوبی کوریائی کوہ پیماؤں اور تین نیپالی گائیڈز کی تلاش کے لیے جاری آپریشن خراب موسم کے باعث روک دیا گیا۔

اناپورنا ریجن میں لاپتہ ہوئے تمام افراد کی دنیا کے دسویں بلند ترین پہاڑ پر ٹریکنگ کر رہے تھے کہ برفانی طوفان کی زد میں آکر لاپتہ ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق کوہ پیما برفانی طوفان کی زد میں آکر لاپتہ ہوئے جبکہ ان کے ساتھ 3 نیپالی گائیڈز بھی تھے۔