ذیابطیس کی جدید تحقیق پر سیمینار کل ہوگا

January 25, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ذیابطیس کی جدید تحقیق پر سیمینار اتوار کو مقامی ہوٹل میں ہوگا۔ پاکستان سوسائٹی آف انٹرنیشنل میڈیسن کے نیشنل ذیابیطس چیپٹر کے چیئرپرسن پروفیسر زمان شیخ کے مطابق دنیا بھر میں کی جانی تحقیق سے پاکستانی ماہرین کو آگاہ کیا جائے گا۔