لیور پول کی فتح،ٹائٹل پر دعویٰ مزید مضبوط

January 25, 2020

لندن (جنگ نیوز) انگلش پریمئر لیگ میں ٹاپ ٹیم لیور پول نے ایک اور فتح کے ساتھ ٹائٹل پر دعویٰ مزید مضبوط کردیا، اس بار اس کا شکار ولورہمپٹن وانڈررز کے ٹیم تھی۔ جسے لیور پول نے 2-1 سے مات دی۔