انڈر 19 کرکٹر عبدالواحد زخمی ہوگئے

January 28, 2020

کراچی(اسٹا ف رپورٹر)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین عبدالواحد بنگلزئی ان فٹ ہو گئے ۔ترجمان پاکستان انڈر 19 ٹیم کے مطابق ٹریننگ سیشن کے دوران عبد الواحد ٹخنے کی انجری کا شکار ہو ئے۔