کراچی پریمیئر فٹبال کپ

January 28, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پریمیئر فٹبال کپ میں سرحد اسپورٹس نے محمدی بلوچ کو 11-1 کی بڑی شکست دی۔ موسیٰ لاشاری نے ہنٹر اسپورٹس کو 4-1 سے، دلبود محمڈن نے ہزارہ ممدان کو 2-1 سے اور اعظم اسپورٹس نے ملیر یونین کو 3-1 سے زیر کیا۔