فِن لینڈ ، برفانی ٹریک پر موٹر ریلی کا آغاز

January 29, 2020

فِن لینڈ ، برفانی ٹریک پر موٹر ریلی کا آغاز

فِن لینڈ کے برفانی ٹریک پر موٹر ریلی کا آغاز ہو گیا۔

خون جما دینے والے ٹھنڈے ماحول سے بھی ڈرائیورز کا جوش ٹھنڈا نہ ہوا جبکہ راستوں کی رکاوٹ اور پھسلن نے ایونٹ کو مشکل بنا دیا۔

یخ موسم میں بھی ڈرائیورز کی گرمجوشی عروج پر تھی تاہم میزبان ملک کے کیلی روان پیرا نے اپنی مہارت کی بنا پر پہلے مرحلے میں کامیابی حاصل کی۔

دس منٹ کے فرق سے ویلٹری بوٹاس نے نویں پوزیشن حاصل کی۔