ٹیسٹ کرکٹر وقار حسن انتقال کر گئے

February 10, 2020

پاکستان کے اولین ٹیسٹ کے رکن وقار حسن طویل علالت کے بعد 87 برس کی عمر میں آج انتقال کر گئے۔

ٹیسٹ کرکٹر وقار حسن انتقال کر گئے

وقار حسن کے بیٹے ابرار حسن کے مطابق وہ طویل عرصے سے بیمار تھے اور آج صبح ان کا انتقال ہوا ہے۔

وقار حسن نے پاکستان کی جانب سے 21 ٹیسٹ میں ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے 1071 رنز بنائے تھے۔