فراری،2020کی نئی فارمولا ون کار متعارف

February 13, 2020


فراری نے فارمولا ون سیزن2020 کے لیے اپنی نئی کار متعا ر ف کرا دی ہے۔

فراری کے اسٹا ر ڈرائیور سباسٹین ویٹل اور چارلس لیک لریک نے سرخ رنگ کی SF1000 نے فراری کی نئی کار کو سب کے سامنے پیش کیا۔

شاندار آرکسٹرا اور بیلے ڈانسرز سے سجی اس تقریب میں فراری کے سی ای او اور ٹیم پرنسپل نے بھی شرکت کی۔